بغدا د 13 اکتو بر ( ایجنسیز) سیکو ر یٹی کے ذرا ئع کے مطا بق ‘ عر ا ق کے متعد د مقا ما ت پر بم د ھما کو ں کے وا قعا ت میں 38 افر اد ہلا ک جسمیں دو سینیر پو لیس آ فیسر س شا مل ہیں اور 141 افر اد ز خمی ہو گئے ۔ یہ مہلک حملہ عرا ق کے د یا لا علا قہ میں دو پہر کے وقت پیش آ یا جبکہ د ھما کہ خیز موا د سے بھر ی گا ڑی کو ا ڑ ا دیا ۔ ایک اور واقعہ میں خو د کش حملہ آ ور نے خارہ ۔ تببا ٹا و ن میں پو لیس ہیڈ کوا ر ٹر کے با ہر ا پنے آ پ کو بم سے ا ڑا لیا۔ عراق کے صوبے انبار کے پولیس چیف چیف میجر جنرل احمد ساداگ اپنے کانوائے کے ہمراہ گزر رہے کہ صوبائی دارالحکومت رمادی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے
میں کے نتیجے میں صوبائی پولیس کے سربراہ ہلاک اور ان کے 4 محافظ زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکارون نے زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال میں منتلق کیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال مشرق میں قرا ٹپہ کے علاقے میں 3 کار بم دھماکوں میں 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ قرا ٹپہ کے میئر کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں نے ان کے دفتر، سیکیورٹی سروس کی عمارت اور کردستان پارٹی کے دفتر کو نشانہ بنایا۔ اس کے علاوہ عراق کے شہر بعقوبہ میں بھی سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں پولیس کے ایک کیپـٹن سمیت 7 افراد ہلاک ہوئے۔